ضلع کولگام میں یومِ اساتذہ کے حوالے سے متعدد تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔چولگام کے مختلف تعلیمی اداروں میں رنگا رنگ اور میگا تقریب کا انعقاد کیا گیا، اساتذہ کو ان کی غیر معمولی خدمات کے لیے اعزاز سے نوازا گیا۔ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر بلال محی الدین بھٹ مرکزی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔