کپواڑہ کے ٹیٹوال میں زیر تعمیر شاردہ مندر میں “پوجا پاٹ” کا اہتمام کیا گیا اور چھڑی مبارک سرحد پر پہنچ گئی۔ کشمیری پنڈتوں کا کرتار پور راہداری کی طرز پر سرحد پار نیلم وادی میں قائم شاردہ مندر کو عقیدت مندوں کےلئے کھولنے کا ہندوستان وپاکستان کی حکومتوں سے مطالبہ کیا۔