دارالحدیث السلفیہ امام آبادرام بن کے “الاسلاف کمپیوٹر لیب “کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد کی گئی ، جس میں مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ ملت اسلامیہ کے نونہالوں کو سائنس وٹیکنالوجی کے علوم سے متعارف کروانے کیلئے جمعیت اہلحدیث مسلسل جدوجہد کررہی ہے ۔جمعیت اہلِ حدیث جموں وکشمیر کے صدر نے اس موقع پر کہا کہ جدید ٹیکنالوجی سے ملتِ اسلامیہ کو متعارف کرانا جمیعت کا عزم ہے۔