نشہ مکت بھارت ابھیان کے سلسلے میں بوائز ہائر سیکنڈری سکول ترال میں بیداری پروگرام منعقد کیا گیا ہے جس میں مختلف سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلباء، سرکاری ملازمین کی ایک اچھی تعداد نے حصہ لیا۔اس پروگرام کے سلسلے میں پہلے ہی تمام محکموں کے افسران کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی گئی تھی۔ادھر پروگرام میں شرکاء نے انتظامات نہ ہونے پر برہمی کا، اظہار کیا ہے۔