جموں وکشمیر اپنی پارٹی کی جانب سے ضلع رام بن کے مرکزی دفتر میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔میٹنگ کی صدارت جانب جموں و کشمیر اپنی پارٹی یوتھ نائب صدر و میڈیا انچارج رقیق احمد خان نے کی۔ اسی دوران ضلع میں پارٹی کی موجودہ صورتحال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔