تازہ ترینملٹی میڈیاویڈیو محکمہ جل شکتی کے ڈیلی ویجروں کا سرینگر میں احتجاج Last updated: August 30, 2022 2:10 pm Mazar Khan Share 0 Min Read SHARE محکمہ جل شکتی کے یومیہ اجرت ملازمین نے مستقلی اور کم از کم اجرت ایکٹ نافذ کرنے کا مطالبہ لے کر سرینگر میں احتجاج کیا۔ اسی دوران اُنہوں نے حکومت اور محکمہ جل شکتی کے خلاف زور دار نعرہ بازی کی۔ Share This Article Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print مینڈھر کالابن میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک درجن مکانات کو شدید خطرہ پیر پنچال جموں صوبہ میں 11ستمبر تک بارشوں کا امکان جموں جموں۔پونچھ قومی شاہراہ پر بھاری رش، شدید ٹریفک جام سے عوام پریشان پیر پنچال مغل روڈ پر ٹریفک کی سست رفتاری برقرار پیر پنچال