Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بلقیس بانو معاملہ134:سابق افسرشاہوں کا چیف جسٹس کے نام کھلا خط

Towseef
Last updated: August 29, 2022 2:15 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی// اجتماعی عصمت دری کی متاثرہ بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی کا معاملہ طول پکڑ رہا ہے اور ملک بھر سے لگاتار رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسی ضمن میں 134 سابق افسرشاہوں نے ایک کھلا خط لکھ کر ملک کی عدالت عظمیٰ سے مجرموں کی رہائی کے فیصلہ کو تبدیل کرنے کی درخواست کی ہے۔بلقیس بانو 2002 کے گجرات فسادات کے دوران اجتماعی عصمت دری کی متاثرہ ہیں۔ بلقیس بانو کے ساتھ جس وقت یہ گھناؤنا جرم کیا گیا تھا، ان کی عمر 21 سال تھی اور وہ پانچ ماہ کی حاملہ تھیں۔ ملزمان نے ان کی تین سالہ بیٹی سمیت خاندان کے سات افراد کو قتل کر دیا تھا۔ بلقیس بانو کی والدہ کو بھی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ طویل عرصے تک چلنے والے کیس کے بعد 2008 میں سی بی آئی کی ایک خصوصی عدالت نے 11 قصورواروں کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ بعد میں بمبئی ہائی کورٹ نے اس فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔پندرہ سال کی سزا کاٹ چکے ایک قصوروار رادھے شیام شاہ نے سپریم کورٹ سے قبل از وقت رہائی کی درخواست کی تھی۔ جس پر عدالت عظمیٰ نے گجرات حکومت کو ہدیات دی کہ وہ 9 جولائی 1992 کی معافی کی پالیسی کے تحت قبل از وقت رہائی کی درخواست پر دو ماہ کے اندر غور کرے۔ اس کے بعد مجرموں کو 15 اگست کو رہا کر دیا گیا۔ بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی پر لوگ غصے میں آ گئے اور اس کے بعد سے اس معاملے کو لے کر گجرات اور مرکزی حکومت پر مسلسل تنقید ہو رہی ہے۔سابق افسرشاہوں نے ملک کے چیف جسٹس کے نام لکھے گئے کھلے خط میں کہا کہ وہ اس انتہائی نامناسب فیصلہ کو درست کریں۔ اس خط کے ذریعے چیف جسٹس سے درخواست کی گئی ہے کہ تمام 11 مجرموں کو واپس جیل بھیجا جائے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?