جموں کے سدھرا علاقے چند روز قبل پرا سرار حالت میں 6افراد کی لاشیں ملنے کے معاملے میں آج جموں پولیس نے کہا کہ ایک ہی گھر کے 6افراد زہریلی ادویات کھا کر زندگی کا خاتمہ کیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اس معاملے میں مزید تحقیقات جاری ہیں، جلد ہی معاملہ حل کیا جائے گا۔