خواتین کےعالمی یوم مساوات کے موقع پرکپواڑہ کے پنزگام علاقے میں فوج کی طرف سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس دوران خواتین کی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے ایجنڈے کو فروغ دینے کے لیے کئی طرح کے پروگرام پیش کئے گئے۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account