مہاراجہ ہری سنگھ کے یومِ پیدائش پر تعطیل کا مطالبہ لے سنیل ڈمپل نے یووا راجپوت سبھا کے ہمراہ آج جموں میں احتجاج کیا۔ ڈمپل نے یووا راجپوت سبھا کی مکمل حمایت کی اور جموں و کشمیر کی شناخت، تاریخ، آبادی کو بچانے کیلئےمہاراجہ ہری سنگھ کے یومِ پیدائش پر 23ستمبر کو تعطیل کا مطالبہ لے کر غیر معینہ مدت تک احتجاج کا انتباہ دیا۔