سمارٹ سٹی جموں کے لوگ پانی کی عدم دستیاب کی وجہ سے آج سڑکوں پر اتر آئے اور جم کر انتظامیہ اور متعلقہ محکمہ کے خلاف نعرہ شروع کر دی۔ صدر یوتھ کانگریس جموں و کشمیر ادے بھانو چب کی قیادت میں مقامی لوگوں نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ اور محکمہ جل شکتی کے خلاف زور دار احتجاج کیا۔