سرینگر کے بٹہ مالو میں سرینگر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ایک “کمیونٹی سینٹر” تعمیر کیا جا رہا ہے، جس کا آج سنگِ بنیاد رکھا گیا۔سینٹر کا سنگِ بنیاد میونسپل کمشنر سرینگر نے رکھا۔ بتا دیں کہ اس سینٹر سے علاقے کے لوگوں کو مختلف تقریبات کیلئے ایک بہترین مقام حاصل ہو گا۔