Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

’ کھیلو انڈیا‘ مہم کا جائزہ لیا گیا

Mir Ajaz
Last updated: August 18, 2022 12:23 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک

سرینگر//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے سول سیکریٹریٹ میں کھیل سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ اُنہوں نے اِس برس کے لئے 35 لاکھ نوجوانوں کو کھیل سرگرمیوں میں شامل کرنے کی کوششوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔جموںوکشمیر سپورٹس کونسل او رمحکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کو ہدایت دی گئی کہ وہ نوجوانوں میں جرائم اور منشیات کے اِستعمال کو روکنے کے لئے کھیلوںکی طاقت کا استعمال کریں۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ کھیلوں میں لڑکیوں کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنایا جائے ۔

 

 

کھیل سرگرمیوں کو مزید جامع بناکر خواتین کھلاڑیوں کو فروغ دینے کے لئے کوششیں تیز کریں، ہمیں لڑکیوں کی مساوی شرکت کو فروغ دینا چاہیے اور اِس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ ان کے پاس ٹیم ورک ، خود انحصاری اور اعتماد پیدا کرنے کے کافی مواقع ہوں ۔ اُنہوں نے کہا کہ کھیل معاشرے کو بدلنے کی طاقت رکھتا ہے اور ہمیںاِس کی بے مثال صلاحیت کا اِستعمال کرنا چاہیے۔اُنہوں نے اَفسران کو یوگا سینٹر وں کے لئے سہولیات تیار کرنے اور اَضلاع میں ریلیوں کے اِنعقاد کے طریقۂ کار کو تلاش کرنے کی بھی ہدایت دی۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ سپورٹس کوٹا کے تحت کام کرنے والے ملازمین کی شناخت کے لئے تجزیاتی نقطہ نظر اِختیار کیا جانا چاہیے جو جموںوکشمیر میں کھیلوں کی ترقی میں اَپنا حصہ اَداکر سکتے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر کو ’’ مائی یوتھ مائی پرائیڈ‘‘ کے تحت سرگرمیوں کے کیلنڈر کا جائزہ لیتے ہوئے جانکاری دی گئی کہ پروگرا م کے مرحلہ اوّل میں پورے جموںوکشمیر یوٹی سیء 8.76 لاکھ نوجوانوں کی شرکت دیکھی گئی ہے جبکہ مرحلہ دوم میں 13.75 لاکھ نوجوان شامل ہوں گے۔میٹنگ کو ’’ مائی یوتھ مائی پرائیڈ‘‘ کے تحت 25,000 نوجوانوں کے ساتھ اہم بین الاقوامی دِنوں کی یاد میں منعقد کی جانے والی خصوصی سرگرمیوں کے بارے میں بتایا گیا۔

 

سپورٹس پالیسی کے مطابق ان کھلاریوں کو اَنعامات دئیے جارہے ہیں جنہوں نے ملک او رجموںوکشمیریوٹی کا نام روشن کیا ہے۔اُنہوں نے پرنسپل سیکرٹری اعلیٰ تعلیم محکمہ روہت کنسل سے کہا کہ وہ اعلیٰ تعلیم کی سطح پر نوجوانوں کو مختلف کھیلوں کے مضامین میں حصہ لینے کی ترغیب دیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے پی ایم ڈی پی ، جے کے آئی ڈی ایف سی ، کیپکس او رکھیلو اِنڈیا کے تحت جاری پروجیکٹوں کے بارے میں مطلع کئے جانے پر اَفسران سے کہا کہ وہ زمین یا دیگر مسائل کا سامنا کرنے والے پروجیکٹوں کی نشاندہی کریں تاکہ ان کو حل کرنے کے لئے مناسب کاررِوائی کی جاسکے۔اُنہوں نے محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کو ہدایت دی کہ وہ ایل جی کی رولنگ ٹرافی کے تحت کرکٹ ، فٹ بال ، والی بال او رہاکی سمیت متعدد شعبوں میں کھیلوں کے ٹورنامنٹس کا اِنعقاد کرے اور جموںوکشمیر یوٹی سطح اور ضلعی سطح پر نمایاں کھلاڑیوں کو اَنعامات سے نوازے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین
سری نگر پولیس نے ’یو اے پی اے ‘کے تحت 1.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ
تازہ ترین

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?