یومِ عاشورہ کے موقع پر سرینگر میں مختلف مقامات پر عزاداری جلوس نکالے گئے۔ سب سے بڑی تقریب زادیبل سری نگر میں منعقد ہوئی، جہاں ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ اسی دوران عزاداروں نے کربلا کے شہیدا اور امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی قربانیوں کو یاد کیا۔
ویڈیو؛امان فاروق،سرینگر