کولگام قصبہ میں جاری تعمیراتی کام میں غیر معیاری مواد کے استعمال کی وجہ سے محکمہ آر اینڈ بی نے کام پر روک لگانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ مقامی لوگوں نے شکایت کی تھی کہ متعلقہ کام میں ریت کے بجائے مٹی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ اُنہوں نے کام پر روک لگانے اور ٹھیکیدار کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
ویڈیو:اظہرحسین