جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں موجود بے پناہ وسائل کے پیش نظر نوجوانوں کو نوے کی دہائی میں بندوق اٹھانے کی کوئی ضرورت نہیں تھی، آج بھی کچھ لوگ اس خطے کے امن سے خوش نہیں ہیں، لہٰذا وہ نوجوانوں کو مسلسل گمراہ کر رہے ہیں۔