جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ پنچائتی نمائندگان جامع اور مساوی ترقی میں کلیدی سٹیک ہولڈرز ہیں اور سرکاری سکیموں کے تمام فوائد جموں وکشمیر کے ہر فرد تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، جو واضح طور پر گزشتہ 2 سالوں میں ہماری کامیابیوں کو نمایاں کرتا ہے۔