سرنکوٹ قصبے کے لوگ مسلسل دوسرے روز بھی ڈی ڈی سی ممبر سرنکوٹ شاہنواز چوہدری کی قیادت میں احتجاج کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ چند روز قبل سرنکوٹ قصبے میں آئے سیلابی ریلے سے بھاری نقصان ہوا ہے، جس پر انتظامیہ کی جانب سے کوئی پیشرفت نہیں کی گئی، جس کی وجہ سے مقامی لوگ اب انتظامیہ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
ویڈیو:بختیار کاظمی