سرنکوٹ میں آئے سیلابی ریلے سے لوگوں کو ایک طرف بھاری نقصان کا سامنا ہوا ہے وہیں ان مشکل حالات میں بھی لوگ اپنی مدد آپ کرنے پر مجبور ہیں۔ لوگ تیسرے روز بھی علاقے میں خود صفائی کرنے اور اپنے سامان اکھٹا کرنے پر مجبورہیں۔ اسی دوران ڈی ڈی سی ممبر کی قیادت میں احتجاج شروع ہونے کے بعد ضلع انتظامیہ و سب ضلع انتظامیہ پہنچی ہے اور احتجاجیوں سے بات چیت کی جا رہی ہئ۔
ویڈیو:بختیار کاظمی