گرو شری روی داس سبھا راجوری نے بلاک ڈولپمنٹ کونسل چیئرمین سندربنی ارون شرما کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ اُنہوں نے ارون شرما پر سماج کے ایک خاص طبقے کے خلاف قابل اعتراض اور غیر پارلیمانی تبصرے کرنے کا الزام لگایا۔ مظاہرین نے بی ڈی سی چیئرمین کی فوری گرفتاری اور عہدے سے برخاست کرنے کا مطالبہ کیا۔
ویڈیو:سمت بھارگو