کپواڑہ کی شارٹھ پورہ ہیہامہ سڑک خستہ حال ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔مقامی لوگوں نے آج انتظامیہ شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے سڑک کی جلد مرمت کا مطالبہ کیا ہے۔
ویڈیو:پیراظہر ،کپواڑہ
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account