شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے وانیگام بالا علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان مسلح تصادم شروع ہواہے۔کشمیر زون پولیس نے ایک ٹویٹ کر کے بتایا،”بارہمولہ کے وانی گام علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین مسلح تصادم شروع ہوا ہے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراﺅکر لیا ہے، مزید تفصیلات کا انتظار ہے”۔
ویڈیو:فیاض بخاری