زعفران کی طرح ہی لیونڈر نامی ایک پھول کی وادی میں کاشت کاری کی جاتی ہے، ان پھولوں کی کاشتکاری خطے کے کچھ مخصوص مقامات پر کی جاتی ہے، جنوبی کشمیر کے کچھ اضلاع اور وسطی کشمیر کی لال منڈی کے ساتھ ساتھ اب گلمرگ میں بھی اس کی کاشت کی جا رہی ہے۔ لیونڈر پودے کی کاشت بنیادی طور پر اس کے خوشبو دار پھولوں کے لئے کی جاتی ہے، پودوں سے پھول نکالنے کے بعد اسے پروسیسنگ کے لئے پلوامہ بھیج دیا جاتا ہے۔
میزبان:آشیانہ
ویڈیو:مبشر خان