صوبائی کمشنر جموں اور اے ڈی جی پی جموں مکیش سنگھ نے آج بڈھا امرناتھ کے پہلے جتھے کو جموں بیس کیمپ سے ہری جھنڈی دکھا کر پونچھ کی طرف روانہ کیا۔ اس موقع پر مذہبی و سماجی تنظیموں کے نمائندوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account