سرینگر جموں قومی شاہراہ پر پسیاں اور پتھر گرآنے کا سلسلہ جاری ہے، اسی دوران جیسوال پل کرول رام بن کے قریب ایک پہاڑی سے بڑا پتھر گر آیا جو ایک ٹرک سے ٹکرا گیا، اور ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، اس ٹرک پر الیکٹرانک ٹرانسفارمر لدا ہوا تھا۔ یا د رہے کہ تازہ پسیوں اور پتھر گرآنے سے سٹیل ٹنل کو نقصان ہوا ہے۔
ویڈیو: محمد تسکین