گاندربل میں واقع سیاحتی مقام مانسبل جھیل کے کنارے پر محکمہ سیاحت کی جانب سے فیسٹیول کا آغاز کیا گیا تاکہ سیاحتی شعبہ سے وابستہ افراد کو فائدہ پہنچ سکے۔فیسٹول کا انعقاد محکمہ سیاحت نے کیا ۔ اسی دوران چیف سیکرٹری ارون مہتا ، سیکرٹری سیاحت سرمد حفیظ، ناظم سیاحت ڈاکٹر جی این ایتو، سمیت دیگر سرکاری اور پولیس کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔ اس موقع پر کلچرل سمیت دیگر رنگا رنگ پروگرام پیش کئے گئے۔
ویڈیو: نگارارشاد احمد،گاندربل