جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ قصبہ میں ایک روزہ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنی پارٹی جموں وکشمیر کی تعمیر و ترقی اور لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کر رہی ہے اور مستقبل میں اپنی پارٹی سرگرمیوں میں مزید اضافہ کریگی۔