گال//پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 2 فاسٹ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ گال میں میڈیا سے گفتگو میں بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی حکمت عملی بیان کردی۔انہوں نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کی کمی دوسرے ٹیسٹ میں محسوس ہوگی۔