جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید محمد الطاف بخاری نے آج کہا کہ اپنی پارٹی کا انقلاب چار روایتی جماعتوں کے خلاف ہے، ان جماعتوں نے جموں و کشمیر کا استحصال کیا۔ بخاری نےکہا کہ انجینر رشید کشمیری رہنماہیں اور ان کی حمایت اپنی پارٹی شروع سے کرتی آیی ہے اور آگے بھی کریں گے۔
ویڈیو: مبشر خان