بیس سالوں سے ریلوے تعمیراتی کمپنیوں کے زیر استعمال ناچالانہ، کھڑی، منڈکباس رابط سڑک کی خستہ حالی اور تجدید و مرمت میں ناکامی کے خلاف بلاک ترقیاتی کونسل چیئرمین کھڑی سب ڈویژن بانہال سجاد حسین ، چھ سرپنچوں اور پانچ نائب سرپنچوں سمیت اکیس پنچایتی نمائندوں نے اجتماعی استعفیٰ دیا۔ استعفیٰ کی کاپی ڈپٹی کمشنر رام بن مسرت الاسلام کو سپرد کی گئی۔
ویڈیو: محمدتسکین