بفلیاز// مغل شاہراہ پر منگل کی شام ہویے ایک دلدوز سڑک حادثے میں دو لوگوں کی موت واقع ہو گیی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مغل شاہراہ کے پنار پل کے قریب آج شام دیر گیے پیش آیے حادثے میں دو لوگوں کی موت ہویی اور تیسرا زخمی ہو گیا ہے۔
ہریانہ نمبر پلیٹ والا ایک لوڈ کیرییر اس وقت پنار پل کے قریب حادثہ کا شکار ہو گیا، جب اس میں تین لوگ سوار تھے۔
حادثے کے فوراً پولیس، فوج اور مقامی لوگوں کی مدد سے بچاو کاروایی شروع کی گی تاہم اب تک دو لوگوں کی لاشیں برآمد کر لی گیی ہیں۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
مغل شاہراہ پر دلدوز حادثہ|دو لوگوں کی موت