بڈگام// وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں نوگام-بڈگام ریلوے سیکشن پر ہفتہ کے روز ایک شخص کو چلتی ٹرین نے کچل کر ہلاک کر دیا۔
خبر رساں ایجنسی کے این او نے ایک اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ یہ شخص 65/7 کے/ایم کے قریب ٹرین کی زد میں آ گیا اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔
تاہم متوفی کی شناخت ابھی نہیں ہو پائی ہے۔
بڈگام :ٹرین سے زد میں آ کر شہری لقہ اجل