سیکورٹی فورسز نے بدھ کو شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے پٹن میں ایک مشتبہ آئی ای ڈی برآمد کیا۔ اس دوران بم کو ناکارہ بنانے کے لیے ایک بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بلایا گیا اور اسے ایک زور دار دھماکے کے ساتھ ناکارہ بنایا گیا
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account