ضلع بارہمولہ کے کریری علاقے میں بلاک دیوس کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں بھاری تعداد میں شرکت کر کے مقامی لوگوں نے اپنے مسائل کو ضلع انتظامیہ تک پہنچایا۔ اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سید سحرش اصغر اور ضلع ترقیاتی کونسل کی چیئر پرسن صفینہ بیگ بھی موجود تھیں۔ ویڈیو :فیاض بخاری، بارہمولہ