Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

جموں سرینگر شاہراہ 33مقامات پر بند ۔2دن تک کھلنے کے امکانات کم،2000گاڑیاں درماندہ

Mir Ajaz
Last updated: June 23, 2022 1:30 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

محمد تسکین

 

بانہال//جموں سرینگر شاہراہ پر قریب 33مقامات پر پسیاں گر آئیں اور سمرولی کے مقام پر شاہراہ کا پورا حصہ ڈھہ گیا جس کے نتیجے میں شاہراہ مکمل طور پر بند ہوگئی ، جسے ٹھیک کرنے میں 2دن کا وقت درکار ہوگا۔ کئی مقامات پر مٹی کے تودے گرآئے، پنتھیال سمیت متعدد جگہوں پر پتھر گرے، اور بیشتر مقامات پر ملبہ گرآیا۔جموں و کشمیر ٹریفک پولیس نے کہا”جموںسرینگرشاہراہ کئی مقامات پر پتھراؤ/ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بلاک ہوگئی، پوشانہ میں مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے مغل روڈ بھی بلاک ہو گئی اور چینی نالہ پر لینڈ سلائیڈنگ ہو گئی۔منگل کو شدید بارش کے بعد جموں سرینگر شاہراہ کو پنتھیال میں مسلسل پتھرگرنے کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔ایک ایڈوائزری میں، ٹریفک پولیس نے کہا “پوری شاہراہ پر شدید بارش اور پنتھیال اور دیگر مقامات پر 3000  چھوٹی بڑی گاڑیاںدونوں طرف پر پھنسی ہوئی ہیں۔ایس ایس پی رام بن نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ رام بن سے ادہمپور تک مختلف مقامات پر 1500مال بردار ٹرک اور 500مسافر گاڑیاں در ماندہ ہیں جن میں زیادہ تر سیاح ہیں۔شاہراہ پر تباہ کن صورتحال پیش آنے کے نتیجے میں7ٹرک ملبے میں پھنس گئے، اور2الٹ گئے ۔اسکے علاوہ کھڑی، رام بن اور ادہمپور میں فور لین شاہراہ کی  تعمیراتی کمپنی کی بھاری مشینری بھی ملبے کے نیچے آگئی ہے۔ دیول پل ادہمپور میں فور لین شاہراہ کے ایک ٹیوب کا حصہ مکمل طور پر دھنس گیا اور شاہراہ کہیں نظر نہیں آرہی ہے جبکہ دورے ٹیوب پر پہاڑیوں سے بھاری پسیاں اور پتھر گر آئے ، جس کی وجہ سے رام بن گول، ڈوڈہ اور کشتواڑ کیلئے ٹریفک کی آمد و رفت مکمل طور پر بند ہوگئی ہے۔رام بن کے مقام پر زیر تعمیرپیڑا پل سیلابی پانی سے تباہ ہوگیا ، جس کے ستون پانی بہا کر لے گیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق دیول پل، سمرولی ، ڈنگی پلی اور دھرمتھل( اْدھم پور)، ساریکا مندر (ناشری) کے علاوہ رام بن کے ڈلواس، پیڑا پل،کنفر نالہ ، ڈوگی پلی، کنڈی نالہ، مہار، کیفے ٹیریا موڑ، شانپنسل ، ترشول موڑ ، سیری ، چمبہ سیری T2 ، سیتا رام پسی، ماروگ ،بیٹری چشمہ، انوکھی فال، ڈگڈول ،گجر موڑ،خونی نالہ، پنتھیال اسٹیل سرنگ، T 5 مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ، پتھر اور پسیاں گر آئیں جبکہ موم پسی (رامسو) کے علاوہ بانہال کے گنگرو،ہنگنی ، ویگن،سلاد،شیر بی بی چملواس رامپاری اور رتن باس کے مقامات پر مٹی کے تودے ، پتھر اور بھاری کیچڑ شاہراہ پر گرا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر
امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی
تازہ ترین
بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
تازہ ترین
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگرشاہراہ پر رام بن کے چندر کوٹ میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

July 5, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?