Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

وراٹ کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں 11سال مکمل ہونے پر اپنا لیپ ٹاپ ان لاک کیا

Last updated: June 21, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی
نئی دہلی// (یو این آئی) آج کے دن 11 سال قبل 20 جون کووراٹ کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا پہلا میچ کھیلا تھا۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز کوہلی نے کنگسٹن، جمیکا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔ آج اس موقع پر 11 سال بعد کوہلی نے اپنا لیپ ٹاپ کو ان لاک کرکے بے حد خاص فولڈر کو عوامی طور پراوپن کیا اورہندوستانی بلے بازی کی یادوں کو مشترک کیا ہے ۔کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں بہت کامیاب کپتانی کی تھی۔ٹیسٹ میں 11 سال مکمل کرنے کے بعد، کوہلی نے پیر کو مقامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کُو ایپ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس میں ٹیسٹ کرکٹ وابستہ تمام اہم لمحات شامل تھے ۔ 33 سالہ کھلاڑی نے اپنے کیریئر میں اب تک 101 ٹیسٹ کھیلے ہیں جس میں 49.95 کی اوسط سے 8,043 رنز بنائے ہیں۔ اس میں ان کا سب سے زیادہ اسکور 254 ناٹ آؤٹ ہے ۔ تاہم، کوہلی حال ہی میں خراب فارم سے گزر رہے ہیں۔ انہوں نے آخری بار بنگلہ دیش کے خلاف کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں ڈے نائٹ ٹیسٹ میں سنچری بنائی تھی۔کوہلی نے اس سال جنوری میں جنوبی افریقہ میں 1-2 سے سیریز ہارنے کے بعد ہندوستان کی ٹیسٹ کپتانی چھوڑ دی تھی۔ وراٹ 68 میچوں میں 40 جیت کے ساتھ ہندوستان کے سب سے کامیاب ٹیسٹ کپتان ہیں۔ وہ صرف گریم اسمتھ، ایلن بارڈر، اسٹیفن فلیمنگ، رکی پونٹنگ اور کلائیو لائیڈ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں چھٹے کامیاب ترین کپتان ہیں۔اب کوہلی انگلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ میں نظر آئیں گے جو یکم سے 5 جولائی تک کھیلا جائے گا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی! ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی!
مضامین
زندگی کی چکا چوند ٹیکنالوجیکل سہولیات کی مرہون ِ منت ! انٹروپی۔ جمادات و نباتات اور انسان وحیوان کی جبلت کا حصہ
طب تحقیق اور سائنس
آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?