Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

اگنی ویروں کی بھرتی کا نوٹیفکیشن دو دن میں جاری کر دیا جائے گا: آرمی ڈپٹی چیف

Last updated: June 17, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی
نئی دہلی// نئی بھرتی اسکیم اگنی پتھ کے خلاف ملک میں ہنگامہ آرائی کے بعد فوج نے آج بھرتی کا عمل جلد شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دو دن میں فوج کی ویب سائٹ پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ سب کچھ منصوبہ کےمطابق رہا تو پہلا اگنی ویر اگلے دسمبر کے آخر تک رجمنٹ میں پہنچ جائے گا۔

 

فوج نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ مستقبل میں جوانوں کی بھرتی صرف اگنی پتھ اسکیم کے تحت کی جائے گی اور پرانے عمل کے تحت بھرتی روک دی گئی ہے۔ فوج کی جانب سے احتجاج کرنے والے نوجوانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ایجی ٹیشن چھوڑ دیں اور بھرتی کی تیاری شروع کریں کیونکہ بھرتی کا عمل جلد شروع ہونے والا ہے۔

 

وائس چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل بی ایس راجو نے جمعہ کو یہاں منتخب صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے اگنی پتھ اسکیم اور نوجوانوں میں پائے جانے والے خوف کے بارے میں مختلف سوالات کے جوابات دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک بار اگنی ویر کے طور پر بھرتی ہونے والے جوان کو فوج سے باہر آنے کے بعد سابق فوجی کے بجائے اگنی ویر کہا جائے گا اور اسے ملک میں فخر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔

 

انہوں نے کہا کہ اگنی ویروں کی بھرتی کے حوالے سے حکومت سے منظوری مل گئی ہے اور فوج کی ویب سائٹ پر دو دن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ چند دنوں کے بعد ملک کے ہر علاقے میں فوج کی ضرورت کے مطابق بھرتی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ اس کے لیے امیدواروں کو آن لائن رجسٹریشن کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اگر سب کچھ منصوبہ بندی کے مطابق ہوا تو اگلے دسمبر تک پہلا اگنی ویر رجمنٹ میں شامل ہو جائے گا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?