Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

کئی افسران کے تبادلے و تقرریاں

Last updated: May 12, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

بلال فرقانی
سرینگر// انتظامیہ نے کئی انتظامی سروس افسرن کے تبادلے عمل میں لائے،جبکہ کچھ ایک افسران کو اضافی چارج بھی تفویض کئے گئے۔سرکاری حکم نامہ کے مطابق چیف سیکریٹری کے دفتر میں تعینات ایڈیشنل سیکریٹری وشال شرما کو تبدیل کرکے محکمہ عمومی انتظامی میں ایڈیشنل سیکریٹری کے طور پر تعینات کرنے کے احکامات صادر کئے گئے۔آرڈر کے مطابق تاہم تا حکم ثانی وشال شرما اپنے فرائض کے علاوہ بدستور چیف سیکریٹری کے دفتر میں ایڈیشنل سیکریٹری کا چارج بھی سنبھالے گے۔عمومی انتظامی محکمہ کے پرنسپل سیکریٹری منوج کمار دیویدی کی جانب سے جاری ایک اورحکم نامہ کے مطابق جموں کشمیر ایکسائز کمشنر کشور سنگھ چب کو تبدیل کرکے محکمہ ترقی،منصوبہ بندی و نظارت میں سپیشل سیکریٹری کے طور پر تعینات کیا گیا جبکہ لیفٹنٹ گورنر کے سیکریٹریٹ میں تعینات سپیشل سیکریٹری پنکج کمار شرما کو تبدیل کرکے یکسائز کمشنر جموں کشمیر تعینات کیا گیا۔ آرڈر کے مطابق محکمہ ایسٹیٹس جموں کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد الیاس کو تبدیل کرکے لیفٹنٹ گورنر کے سیکریٹریٹ میں ایڈیشنل سیکریٹری تعینات کیا گیا۔ جنرل ایڈمنسٹریشن محکمہ کی جانب سے بدھ کو ایک آرڈر کے مطابق فارسٹ افسر جموں انوپ کمار سونی کو تا حکم ثانی اپنی ذمہ داریوں کے علاوہ امرناتھ شرائن بورڈ کے افسر آن سپیشل ڈیوٹی کا اضافی چارج بھی تفویض کیا گیا۔سرکاری آرڈر کے مطابق محکمہ اطلاعات میں تعینات2 جونیئر سکیل کشمیر انتظامی سروس افسراں کی تقرری کے عرصے میں2ماہ کی توسیع دی گئی۔ان افسراں میں سچین بالی اور مہیر ٹھاکر شامل ہیں۔ حکم نامہ کے مطابق مزید2کشمیری جونئیر سکیل انتظامی سروس افسراں کو محکمہ دیہی ترقی وپنچایتی راج میں فوری طور پر رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی۔ان افسراں میں تو حید احمد اور سوشیل سنگھ شامل ہیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?