Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

نیلی ۔حیات پورہ سڑک کھڈوں میں تبدیل

Last updated: May 10, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

عاصف بٹ
کشتواڑ//ضلع کشتواڑ کے علاقہ کوچھن پنچایت لوہی داربی کے مقامی باشندوں نے انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مقامی لوگوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ علاقہ میں دورجدید میں بھی آمدو رفت کے لئے لوگ سڑک سے محروم ہیںجس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے خاص کر سکولی بچوں ،بزرگوں ،عورتوں اوربیماروں کو ہسپتال پہنچانے میں شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ احتجاج کررہے لوگوں نے کہا کہ علاقے میں آج تک کوئی بھی تعمیر و ترقی کا کام عمل میں نہیں لایا گیا۔ علاقے کے لوگ زندگی کے تمام بنیادی ضروریات سے محروم ہیں۔ انہوں نے کہاکہ اگر چہ چند سال قبل محکمہ پی ایم جی ایس وائی کی جانب سے علاقے میں روڈ کاتعمیراتی کام شروع کیا تھا لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر روڈ کا کام ادھورا چھوڑ دیا گیا۔ مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہو رہی سڑک کا کام ادھورا چھوڑ کر لوگوں کے لئے یہ وبال جان بن چکا ہے جبکہ ابھی تک لاکھوں روپے کی رقم سرکاری خزانے سے نکالی گئی تاہم روڈ کا کام مکمل نہیں ہو پایا ۔انہوں نے کہا کہ محکمہ پی ایم  جی ایس وائی کے ملازموں اور مقامی ٹھیکیداروں کی ملی بھگت کی وجہ سے روڈ کا کام مکمل نہیں ہو پایا ہے جس کی بڑے پیمانے پر تحقیقات ہونی چاہیے۔ مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں سڑک کی تعمیر کیلئے جلداز جلد اقدام اٹھایا جاناچاہئے تاکہ علاقے کے لوگ راحت کا سانس لے سکیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں
شدید گرمی کی لہر | یورپ میںخطرے کی گھنٹی
بین الاقوامی

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?