Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

پٹن میں بجلی اور پینے کے پانی کی نایابی کیخلاف لوگوں کااحتجاج

Last updated: April 29, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

بارہمولہ// فیاض بخاری // پٹن کے برن علاقے کے میں جمعرات کوپینے کے صاف پانی اور بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف مقامی لوگوں نے محکمہ جل شکتی اور پی ڈی ڈی  کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس کے نتیجے میں ٹریفک کی نقل و حمل متاثر ہوئی۔مظاہرین نے متعلقہ محکموں پر الزام عائدکیا کہ جل جیون مشن اسکیم پر بھاری رقم خرچ کرنے کے باوجود محکمہ جل شکتی مقامی لوگوں کو ماہ رمضان کے اس مقدس مہینے میں بھی پینے کا صاف پانی فراہم کرنے میں ناکام نظر آرہا ہے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ علاقہ پچھلے کئی ہفتوں سے پینے کے صاف پانی سے محروم ہے جس کی وجہ سے لوگ آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہی حال بجلی کا بھی ہے سحری اور افطاری کے اوقات کے دوران بجلی کا نام و نشان نہیں ہوتا جس کے نتیجے میں صارفین کو سخت مشکلات درپیش ہیں ۔اس دوران بارہمولہ سرینگرشاہراہ پر ٹریفک روک دی گئی جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔  تاہم پٹن پولیس اور انتظامیہ کے کچھ اہلکار جائے موقع پر پہنچے جس کے بعد انہوں نے احتجاجی خواتین کو  یقین دلایا کہ وہ ان معاملات کو اعلیٰ حکام تک پہنچائیں گے جس کے بعد مظاہرین  پرامن طور منتشر ہوئے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?