Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

عمران ملک ٹیم آنڈیا کیلئے ضرور کھیلیں گے لیکن تھوڑا انتظار !آکاش چوپڑا

Last updated: April 29, 2022 12:00 am
Share
4 Min Read
SHARE

ممبئی/ہندوستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر آکاش چوپڑا نے کہا ہے کہ تیزگیندبازعمران ملک کو ہندوستانی ٹیم میں شامل کرنا جلد بازی ہوگی۔ ساتھ ہی نیوزی لینڈ کے سابق کپتان ڈینیئل ویٹوری اور آسٹریلیائی بلے باز کرس لین کا خیال ہے کہ انہیں ٹیم میں شامل کیا جانا چاہیے ۔بدھ کے روز سن رائزرز حیدرآباد اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان ہونے والے میچ میں عمران ملک نے پانچ وکٹیں لے کر تقریباً میچ کا رخ ہی بدل دیا تھا۔ جس کے بعد وہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔میچ کے بعد ای ایس پی این کرک انفو ٹی ٹوئنٹی ٹائم آؤٹ ہندی پروگرام کے ماہر آکاش چوپڑا نے کہا، “عمران کے پاس جو رفتار ہے ، اس سے سامنے والی ٹیم ٹک نہیں پارہی ہے ” عمران کی تیز رفتار کے بارے میں مزید بات کرتے ہوئے ، انہوں نے کہا، “ان کی تیزرفتار صرف بلے بازوں کی تکنیک کا ہی امتحان نہیں لے رہی بلکہ ان کے لئے چیلنجنگ ثابت ہورہی ہے ۔ عمران کی گیند کو جو بھی بلے باز حملہ کرنے جارہا ہے وہ ناکام ثابت ہورہا ہے ۔””عمران ہر میچ میں اپنی کارکردگی کو بہتر بنا رہے ہیں۔ ان کی حالیہ کارکردگی شاندار رہی ہے ۔ کیا عمران ملک کو ہندوستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے ؟ اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا، “آئی پی ایل میں ابھی چھ آٹھ اور میچ باقی ہیں۔ میں اتنی جلدی میں کسی بھی چیز پر فیصلہ نہیں کرتا۔ میں نہیں چاہتا کہ چیتن سکاریا اور وینکٹیش ایر کے ساتھ جو ہوا وہ عمران ملک کے ساتھ ہو۔ ہمیں انتظار کرنے کی ضرورت ہے ۔ عمران کے پاس رفتار ہے ۔شاندار لینتھ ہے ۔ وہ ایک شاندار گیند باز ہیں لیکن ہمیں تھوڑا انتظار کرنا چاہیے ۔ شروع شروع میں عمران اپنی رفتار سے سب کو متاثر کر رہے تھے لیکن وہ بہت مہنگے ثابت ہو رہے تھے ۔ اب وہاں سے بہتری لاتے ہوئے انہوں نے وکٹیں لینا شروع کر دی ہیں۔ تاہم ابھی آدھا راستہ باقی ہے ۔ عمران کی رفتار 150 ہے ، وہ ٹیم آنڈیا کے لیے ضرور کھیلیں گے لیکن ہمیں تھوڑا انتظار کرنا ہوگا۔ساتھ ہی ڈینیل ویٹوری اور کرس لین نے بھی ٹی ٹوئنٹی ٹائم آؤٹ میں عمران کی جم کر تعریف کی۔ ویٹوری نے کہا، “عمران کی تیز رفتار بلے بازوں میں بے چینی پیدا کرتی ہے ۔ ہم اکثر گیندبازوں کو 153-154 کی رفتار کے آس پاس نہیں دیکھتے ہیں ۔ یہ غیر معمولی رفتار ہے ، یہ ایک نایاب صلاحیت ہے جسے ہم نے بریٹ لی، شعیب اختر یا شان ٹیٹ کے بعد سے عموماً نہیں دیکھا ہے ۔عمران کے مستقبل کے بارے میں بات کرتے ہوئے ، انہوں نے کہا کہ عمران کے لیے بی سی سی آئی یا این سی اے میں آنا سب سے اچھی بات ہو سکتی ہے ۔دوسری طرف کرس لن کا خیال ہے ۔ “عمران کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ میں شامل کیا جا سکتا ہے ۔ آسٹریلیا کی وکٹ پر کافی اچھال ہے ۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ ابھی تک بہت سے کھلاڑیوں نے عمران کا سامنا نہیں کیا ہے ۔ انڈیا کے پاس باؤلنگ لائن اپ بہت اچھی ہے ۔ اور ہم اس پر بات کر سکتے ہیں کس کھلاڑی کو ڈراپ کیا جائے لیکن عمران کو ٹیم میں ہونا چاہیے ۔ میں خوش قسمت ہوں کہ میں ہندوستانی ٹیم کا سلیکٹر نہیں ہوں۔(یواین آئی)

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?