Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

’ کشمیر میں ملی ٹینسی کا گراف بہت نیچے، کشتواڑ کو چھوڑ کر وادی چناب پرامن ‘

Last updated: April 27, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

محمد تسکین
 بانہال //سالانہ شری امرناتھ یاترا کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے بانہال کا دورہ کیا اور آئندہ شروع ہونے والی یاترا میں شامل یاتریوں کوٹھہرانے کیلئے بانہال کے لامبر علاقے میں IRCON muckingگرائونڈ میں امرناتھ جانے والے عقیدتمندوں کیلئے کئے جارہے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بانہال قاضی گنڈ فورلین ٹنل کے آرپار کا بھی دورہ کیا۔ان کے ہمراہ پولیس، فوج اور سی آر پی ایف اور سول انتظامیہ کے اعلی افسران بھی موجود تھے ۔ اس سال کی شری امرناتھ یاترا 30 جون سے شروع ہوگی اور یہ یاترا 43 دن تک جاری رہنے کے بعد11اگست کو اپنے اختتام کو پہنچے گی ۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ سالانہ امرناتھ یاترا کیلئے بانہال کے لامبر علاقے میں شری امرناتھ شرائین بورڈ کی طرف سے یاتریوں کے مختصر وقت تک ٹھہرنے کیلئے انتظامات کرے گا اور اس کیلئے وہ منتخب جگہ دیکھنے کیلئے آئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ شرائین بورڈ کی طرف سے کھڑی کی جارہی جگہ کو نہ صرف یاترا کیلئے بلکہ درماندہ مسافروں کے استعمال کے کام بھی آئیگی ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ضلع کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی معمولی سی نقل وحرکت کو چھوڑ کر وادی چناب کے تمام اضلاع پرامن ہیں اور اس کیلئے وہ لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بانہال کبھی ملی ٹینسی کا گڑھ تھا اور اب خوشی کی بات یہ کہ یہاں اب ملی ٹنسی کا خاتمہ ہوا ہے اور پورا ضلع رام بن ہر لحاظ سے پرامن ہے۔ ڈی جی پی نے کہا کہ وادی کشمیر کے جنوبی کشمیر میں ملی ٹینسی کا گراف بہت نیچے آگیا ہے جبکہ شمالی کشمیر میں یہ گراف بہت ہی کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادی کشمیر میں میں ملی ٹینٹوں کے سرکردہ کمانڈروں کے مارے جانے کے بعد جنوبی اور شمالی کشمیر میں ملی ٹنسی کا گراف کم ہوا ہے اور اس کا صفایا کرنے کی کاروائیاں جاری ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ لشکر طیبہ کے کمانڈر یوسف کانٹرو کا ہلاک کرنا سیکورٹی فورسز کیلئے ایک بڑی کامیابی ہے کیونکہ وہ یوسف کانٹرو نہ صرف نئے لڑکوں کو ملی ٹنسی میں بھرتی کر رہا تھا بلکہ پاکستانی ملی ٹینٹوں کو لینے کیلئے وہ باڈر پر بھی جاتا تھا اور انہیں بانڈی پورہ کے بیلٹ سے سرینگر تک لانے میں ملوث تھا۔ انہوں نے کہا کہ مجموعی طور پر جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی کا گراف بہت نیچے پہنچا ہے اور اس کا صفایا کیا جائیگا ۔ 

 

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?