Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

جموں کشمیر میں صرف 1کورونامتاثر

Last updated: April 21, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

پرویز احمد
سرینگر //2سال کے بعد پہلی مرتبہ جموں کشمیر میں کورونا کا صرف ایک کیس سامنے آیا ہے۔یہ کیس سرینگر سے نکلا ہے جبکہ جموں کشمیر کے 19اضلاع میں کوئی متاثر نہیں ہوا اور نہ کسی کی موت واقع ہوئی۔ جموں صوبے کے 10اضلاع میں ایک مرتبہ پھر کسی کی رپورٹ مثبت نہیں آئی جبکہ کشمیر میں ایک شخص کی رپورٹ مثبت آئی۔پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے18ہزار 545ٹیسٹ کئے گئے ۔ متاثرین کی مجموعی تعداد 4لاکھ 53ہزار 956ہوگئی ہے۔ اس دوران جموں و کشمیر میں کسی کی موت نہیں ہوئی ۔ متوفین کی مجموعی تعداد 4751بنی ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے فراہم کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق جموں صوبے میں کورونا وائرس سے کوئی بھی شخص متاثر نہیں ہوا ہے جبکہ کشمیر میں 1شخص کو مثبت قرار دیا گیا ہے۔ جموں صوبے کے 10اضلاع  جن میں ضلع جموں، ادھمپور، پونچھ، راجوری ، ڈوڈہ ، کٹھوعہ ، کشتواڑ، سانبہ ، رام بن اور ریاسی میں کسی کی رپورٹ مثبت آئی ہے ۔ جموں صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1لاکھ 66ہزار 286ہوگئی ہے۔ اس دوران جموں صوبے میں مسلسل چوتھے دن بھی کورونا وائرس سے کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔ جموںصوبے میں متوفین کی مجموعی تعداد 2328بنی ہوئی ہے۔ کشمیر صوبے کے 9اضلاع جن میں بارہمولہ، بڈگام، پلوامہ ، اننت ناگ، کپوارہ، بانڈی پورہ، گاندربل ، شوپیان اور کولگام میں کسی کی رپورٹ مثبت نہیں آئی ہے جبکہ ضلع سرینگر میں ایک شخص کو مثبت قرار دیا گیا ہے جو مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوا ہے۔ کشمیر میں متاثرین کی مجموعی تعداد 2لاکھ 87ہزار 670ہوگئی ہے۔ اس دوران کشمیر صوبے میں کورونا وائرس سے مسلسل 46ویں دن بھی کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 2423بنی ہوئی ہے۔ 

 

 

ملک میں 2,067 مثبت،40 ہلاکتیں

یو این آئی

 

نئی دہلی// ملک بھر میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں40 افرادکی موت ہوئی ، جس سے ملک میں مرنے والوں کی کل تعداد 5,22,006 ہو گئی ہے۔ خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے کہا کہ کووڈ انفیکشن کے 2067 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج کورونا مریضوں کی تعداد 13,927 ہو گئی ہے۔ 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
فیفا کلب ورلڈکپ الہلال نے مانچسٹر سٹی کوچونکادیا
سپورٹس
کابینہ نے کھیلوں کی قومی پالیسی 2025کو منظوری دی
سپورٹس
جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328رنوں سے ہرایا
سپورٹس
اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?