Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

پیروں سے آٹا گوندھنے کا معاملہ | حکام نے یونٹ کا دورہ کیا، مواد کو ضائع کرنے کا حکم

Last updated: April 20, 2022 12:00 am
Share
1 Min Read
SHARE

غلام محمد
سوپور// محکمہ خوراک، میونسپل کونسل سوپور کے فوڈ انسپکٹر اور محکمہ محصولات کی ایک مشترکہ ٹیم نے شمالی قصبہ سوپور میں روٹی بنانے والے یونٹ کا دورہ کیا اور مواد کو ضائع کرنے کا حکم دیا، جہاں ایک غیر مقامی ملازم کو مبینہ طور پر مقامی لوگوں نے پاؤں سے آٹا گوندھتے ہوئے دیکھا۔اطلاعات کے مطابق مقامی انتظامیہ کی ایک ٹیم جس کی سربراہی تحصیلدار سوپور، فوڈ انسپکٹر، ایم سی سوپور کی ٹیم نے یونٹ کا دورہ کیا اور مواد کو پکڑنے کا حکم دیا۔فوڈ انسپکٹر امتیاز احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یونٹ سے نمونے مشاہدے کے لیے لیے گئے ہیں اور باقی جو مواد دستیاب ہے اسے بعد میں تلف کر دیا جائے گا۔دریں اثنائایس ایچ اوسوپور خالد فیاض نے بتایا کہ اس سلسلے میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں کل صرف دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سوپور میں لوگ بیکری کی اشیاء  خریدنے کو لے کر کافی پریشان ہیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?