Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

میرواعظ مولانا محمد یوسف شاہ کا 55واں یوم وصال

Last updated: April 19, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر// عوامی مجلس عمل نے ممتاز دینی و سیاسی رہنما مہاجر ملت، مفسرقرآن میرواعظ مولانا محمد یوسف شاہ کے 55ویں یوم وصال پر مرحوم رہنما کی ملت کشمیر کے تئیں تاریخ ساز، بے لوث اور بیش بہا خدمات کو زبردست خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے میرواعظ مرحوم کے مشن کی آبیاری کا اپنا عہد دہرایا ہے۔ایک بیان میں مرحوم کو انکی گرانقدر خدمات اور کارناموںکو اہل کشمیر کا عظیم سرمایہ قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ مرحوم نے پوری زندگی خلوص اور دیانت کے ساتھ اہالیان کشمیر کو بہتر زندگی فراہم کرانے کیلئے جدوجہد کرتے ہوئے غریب الوطنی میں اپنی جان جان آفریں کے حوالے کر دی۔مرحوم میرواعظ نے دینی، دعوتی ، تبلیغی ، سماجی اور سیاسی خدمات کے ساتھ ساتھ قرآن حکیم کی اپنی مادری زبان میں اولین عام فہم تفسیر لکھ کر مراد خداوندی کو عام لوگوں تک پہنچانے کی ناقابل فراموش خدمت انجام دی جو تا قیام قیامت یاد رکھا جائیگا۔بیان میں کہا گیا کہ 17ماہ رمضان المبارک کی تمام تر تقریبات تاریخ عالی مسجد میں روایتی وعظ وتبلیغ کے دوران واقعہ بدر پر تفصیلی روشنی ڈالنے، شہدائے بدر کو خراج عقیدت ادا کرنے اور میرواعظ مرحوم کے تئیں یادگاری جلسے کا انعقاد، سربراہ تنظیم میرواعظ محمد عمر فاروق کی نظر بندی کے سبب ملتوی کیا گیا ہے تاہم تنظیم کے زیر اہتما م17ماہ رمضان بروز منگلوار جامع مسجد سرینگر میں نماز ظہر سے قبل ایک دعائیہ مجلس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں مہاجر ملت ان کے رفقا ء کے بلند درجات کیلئے قرآن خوانی اور مرحومین کیلئے ایصال ثواب بھی کیا جائیگا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?