مشتاق الحسن
ٹنگمرگ //کنزر میں مارکیٹ چیکنگ کے دوران پانچ دوکانیں سیل کردی گئیں ۔محکمہ امور صارفین و تقسیم کاری کی انفورسمنٹ ونگ بارہمولہ اور چیئرمین میونسپل کونسلر کنزر عبدالکریم ڈار کی سرابرہی میں مشترکہ مارکیٹ چکنگ اسکارڈ نے قصبے میں تین میوہ فروشوں اور دو قصابوں کو بلیک مارکٹینگ کی پاداش میں سیل کردیا جبکہ چیکنگ اسکارڈ نے قصوار دوکانداروں سے 3700روپئے جرمانہ بھی وصول کیا ۔