Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

مودی کے ہاتھوں ’پرائم منسٹر میوزیم‘ کا افتتاح

Last updated: April 15, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

 نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے کل ملک کے تمام وزرائے اعظم کی زندگی اور ان کی خدمات پر وزیر اعظم میوزیم کا افتتاح کیا۔مسٹر مودی صبح تقریباً 11 بجے تین مورتی بھون میں واقع نہرو میموریل و میوزیم پہنچے جہاں مرکزی وزیر ثقافت جی کشن ریڈی نے ان کا استقبال کیا۔ مسٹر مودی نے بعد میں میوزیم کا دورہ کیا اور پھر سائن بورڈ کی نقاب کشائی کرکے میوزیم کا افتتاح کیا۔ یہ افتتاح آئین کے معمار بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے یوم پیدائش کے موقع پر کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر سابق مرکزی وزیر مملکت ایم جے اکبر بھی موجود تھے ۔ آزادی کے امرت مہوتسو کے جشن کے دوران شروع کیا گیا یہ میوزیم آزادی کے بعد تمام وزرائے اعظم کی زندگیوں اور ان کی خدمات کے ذریعے لکھی گئی ہندوستان کی کہانی کو بیان کرتا ہے ۔ ملک کی تعمیر میں ہندوستان کے تمام وزرائے اعظم کے تعاون کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پرائم منسٹر میوزیم ایک جامع کوشش ہے تاکہ آزادی کے بعد سے ہندوستان کے ہر وزیر اعظم کو ان کے نظریہ یا دور سے قطع نظر ملک کے لیے ان کی خدمات کے لیے خراج تحسین پیش کیا جائے ۔ جس کا مقصد نوجوان نسل کو ہمارے تمام وزرائے اعظم کی قیادت، وژن اور کامیابیوں کے بارے میں آگاہ کرنا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے ۔  میوزیم کی عمارت کا ڈیزائن ابھرتے ہوئے ہندوستان کی کہانی سے متاثر ہے ، جس کی تشکیل اس کے لیڈروں کے ہاتھوں سے کی گئی ہے ۔ ڈیزائن میں پائیداری اور توانائی کے تحفظ سے متعلق ٹیکنالوجی کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔ منصوبے پر کام کے دوران کوئی درخت کاٹا یا ٹرانسپلانٹ نہیں کیا گیا۔ میوزیم کا لوگو ہندوستان کے لوگوں کے ہاتھوں کی نمائندگی کرتا ہے جس میں دھرم چکرا ہے ، جو قوم اور جمہوریت کی علامت ہے ۔ میوزیم میں کل 43 گیلریاں ہیں۔ جدوجہد آزادی کی نمائش سے لے کر آئین کی تشکیل تک یہ میوزیم اس کہانی کو بیان کرتا ہے کہ کس طرح ہمارے وزرائے اعظم نے مختلف چیلنجوں کے باوجود ملک کو ایک نئی راہ دکھائی اور ملک کی ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنایا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی! ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی!
مضامین
زندگی کی چکا چوند ٹیکنالوجیکل سہولیات کی مرہون ِ منت ! انٹروپی۔ جمادات و نباتات اور انسان وحیوان کی جبلت کا حصہ
طب تحقیق اور سائنس
آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?