Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

بائی پاس پر کچرا پھینکنے والا ٹپر ڈرائیور

Last updated: April 14, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

ارشاد احمد
سرینگر// میونسپل کارپوریشن نے  بدھ کو ایک ٹپر ڈرائیور پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا۔مذکورہ ٹپر ڈرائیور دودھ گنگا فلڈ چینل اور پانتھہ چوک بٹہ مالو بائی پاس روڈ کے کنارے کچرے کے ڈھیروں کو غیر قانونی طور پر اتارنے اور پھینکنے میں ملوث تھا۔ حکام کے مطابق پچھلے کچھ مہینوں سے یہ دیکھا گیا کہ دودھ گنگا فلڈ چینل کے کنارے، پانتہ چھوک بٹہ مالو بائی پاس روڈ، بالخصوص نوگام سے، اندرونی شہر جیسے صنعت نگر، برزلہ پل، مہجور نگر، ٹینگہ پورہ، راول پورہ میں کچھ بے ضمیر عناصر کی طرف سے بھاری بھرکم کچرا غیر قانونی طور پر اتار کر پھینکا جاتا ہے۔ کمشنر اطہر امیر خان نے کہا کہ بھاری کچرے کے اس غیر قانونی ڈمپنگ نے شہر کا ماحول بری طرح خراب کر دیا ۔انہوں نے کہا کہ کارپوریشن باریک بینی سے نظر رکھے ہوئے ہے اور ایسے شرپسندوں کو پکڑنے کے لیے کام کر رہی ہے جو ماحول کو نقصان پہنچاتے ہیں اور شہر کو انتہائی خطرناک حالات کی طرف دھکیلتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یکم جنوری کو رات تقریباً 10.42 بجے ایک کارروائی میں ٹپر نمبر/3649 JK02AC کو گورنمنٹ سکول کے قریب راولپورہ میں کچرے سے بھرے ٹپر کو اتارتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ تاہم ٹپر ڈرائیور پرویز احمد گنا ئی ولد علی محمد گنائی ساکن بونیار بارہمولہ نامعلوم افراد کی مدد سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔کارپوریشن نے ایک اور اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے،18مارچ کو رات تقریباً 11 بجے ایک بار پھر ٹپر کو پل کے قریب برزلہ میں کچرا اتارتے ہوئے پکڑا ۔کارپوریشن نے ٹپر کو ضبط کرکے اپنی تحویل میں لے لیا۔پتہ چلا کہ ٹپر میسرز  بوہرو ٹریڈنگ کارپوریشن کے ساتھ کام کر رہا تھا، جو کہ اسٹیشن ہیڈکوارٹر، اولڈ ایئر فیلڈ، رنگریٹ کے سروس کنٹریکٹ کے تحت ہے اور اسٹیشن ہیڈکوارٹر سے جمع ہونے والے فضلے کو کارپوریشن کے علاقائی دائرہ اختیار میں ماحولیاتی قوانین اور قواعد کی ڈھٹائی سے خلاف ورزی کرتے ہوئے پھینکا جا رہا ہے۔8مارچ2022 راجہ مظفر بھٹ بمقابلہ یونین آف انڈیا اور دیگر، معزز نیشنل گرین ٹربیونل کے حکم کے ذریعے، UT حکام کو آلودگی پھیلانے والوں پر اخراجات عائد کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔جبکہ میونسپل کارپوریشن ایکٹ، 2000 کے تحت کچرے کی غیر قانونی ڈمپنگ بھی ایک سنگین جرم ہے۔ غیر قانونی کاموں کے لیے مزکورہ ٹپر ڈرائیور /مالک پر 1.00 لاکھ جرمانہ عائد کیا گیا ہے جو 10 دنوں کی مدت کے اندر میونسپل کارپوریشن سرینگر میں جمع کرائے جائیں گے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?