Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

بارکونسل آف انڈیاکافیصلہ

Last updated: April 14, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

ارشاد احمد
گاندربل//بار کونسل آف انڈیا نے سینٹرل یونیورسٹی کشمیر کے مربوط پانچ سالہ بی اے ایل ایل بی پروگرام کو تسلیم کیا ہے۔اس موقع پر بار کونسل انڈیا کے ممبران نے سینٹرل یونیورسٹی کشمیر کے شعبہ قانون کا 11 مارچ کو لائیو ورچوئل معائنہ کیا،.جس میں ججوں، ماہرین تعلیم، وکلاء  اور منتظمین موجود تھے۔انہوں نے پروگرام کوتسلیم کرنے کے لیے لازمی شعبہ کے تمام  وسائل کی موقع پر تصدیق کرنے میں گہری دلچسپی لی۔ کمیٹی نے اپنی رپورٹ بارکونسل آف انڈیا کے چیئرمین کو پیش کی جنہوں نے 11اپریل کو لیگل ایجوکیشن کمیٹی کا اجلاس بلایا۔ کمیٹی نے معائنہ ٹیم کی طرف سے پیش کی گئی رپورٹ کی بنیاد پر پایا کہ شعبہ قانون سکول آف لیگل سٹڈیز تمام مقررہ شرائط کو پورا کر رہا ہے اور اس کے مربوط پانچ سالہ بی اے ایل ایل بی پروگرام کو تسلیم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ لیگل ایجوکیشن کمیٹی کے اس فیصلے کو چیئرمین بار کونسل انڈیا نے منظور کیا اور بعد میں محکمہ کو آگاہ کردیا۔ یہ پروگرام سال 2011 سے سال 2023 تک تسلیم شدہ ہے۔سینٹرل یونیورسٹی کشمیر کے وائس چانسلر پروفیسر فاروق احمد شاہ اور رجسٹرار پروفیسر ایم افضل زرگر نے شعبہ سکول آف لیگل سٹڈیز کے سربراہ پروفیسر فاروق احمد میر سمیت فیکلٹی ممبران کو ان کی انتھک کوششوں اور اس کامیابی سے حقیقی مستفید ہونے والے طلباء کو مبارکباد دی۔شعبہ نے 2011 میں اس کے قیام کے فوراً بعد بار کونسل انڈیا کو پانچ سالہ بی اے ایل ایل بی پروگرام کو تسلیم کرنے کے لئے درخواست دی تھی جس کے بعد بار کونسل انڈیا کی ٹیم نے ڈیپارٹمنٹ کا دورہ کیا تھا، لیکن ٹیم اپنی رپورٹ چیئرمین بار کونسل انڈیا کو وقت پر پیش نہیں کر سکی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جنگ بندی پر ہندو پاک کی رضامندی کے بعد | سرحدوں پربندوقیں خاموش صورتحال پرسکون، ڈرون ، میزائل اور لڑاکا طیاروں کی کوئی سرگرمی نہیں ہوئی
صفحہ اول
آپریشن سندور کے مقاصد حاصل،9اہداف میں100ملی ٹینٹ ہلاک آج معاہدہ جاری اور برقرار رہنے کی شرائط پر بات ہوگی: ڈی جی ایم او
برصغیر
لاکھوں مر سکتے تھے: ٹرمپ | پاک بھارت دشمنی کے خاتمے کی تعریف ،کشمیر پر ثالثی کی پیشکش
بین الاقوامی
گولی کا جواب گولہ | مودی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ
برصغیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?