Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

ماہ صیام کی آمد کے ساتھ ہی سوپورمیں مہنگائی عروج پر

Last updated: April 6, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

غلام محمد
 سوپور//ماہ صیام کی آمد کے ساتھ ہی شمالی کشمیر کے اہم قصبے سوپورمیں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں جس کی وجہ سے قصبے کے عوام میں زبردست غم وغصہ پیداہواہے۔اس دوران انتظامیہ نے منگل کو بازاروں کا معائنہ کرکے دکانداروں کو اشیائے ضروریہ مقررہ نرخوں پر فروخت کرنے کی تلقین کی۔سوپور کے عوامی حلقوں نے بتایاکہ ماہ مقدس شروع ہوتے ہی دکانداروں نے سبزی، میوہ، مرغ اور دیگر ضروری اشیاء کی قیمتوں میں بلاوجہ اضافہ کیا ہے۔سوپور اور اس سے دیگر ملحقہ علاقوں کے اکثر صارفین نے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں کئے گئے اضافے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کے نرخ ناموں کو بالائے طاق رکھ کر دکانداروں نے از خود تمام قیمتیں مقرر کرلی ہیں۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ ضروری غذائی اجناس کی قیمتوں میں اضافے کے علاوہ سبزی اور میوہ وغیرہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیاگیا اورمن مانی قیمتوں پر سبزیوں کو فروخت کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔عوامی حلقوں کی شکایات پر آج تحصیلدار سوپور کی سربراہی میں محکمہ امور صارفین اور پولیس کی ٹیم نے قصبہ کے مختلف بازاروں کا معائنہ کیا اوردکانداروں کو موقع پر ہدایت دیں کہ وہ حکومت کی طرف سے  مقررکئے گئے  نرخوں کے مطابق اشیا ء کی فروخت عمل میں لائے۔ انہوں نے مرغ فروشوں اور قصابوں کو  ہدایت دی کہ وہ اس مقدس ماہ رمضان کے دوران مقررہ  نرخ ناموں کے مطابق مرغ اور گوشت فروخت کریں اور کہا اگر کسی بھی دکاندار کو خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کاروائی ہوگی۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?